سعودی عرب میں قرآن كريم كے رنگين نسخوں كی اشاعت جنجال كا باعث بن گئی

IQNA

سعودی عرب میں قرآن كريم كے رنگين نسخوں كی اشاعت جنجال كا باعث بن گئی

23:51 - July 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2381299
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب میں قرآن كريم كے رنگين نسخوں كی اشاعت پر مخالفين اور طرفداروں كی جانب سے مختلف قسم كا ردعمل پيش كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بين الاقوامی اخبار ، روزنامہ (الشرق الاوسط) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی عرب میں رنگين قرآنی نسخوں كی اشاعت كے طرفدار اس بات كے متعقد ہیں كہ یہ منصوبہ جوانوں اور بچوں كو قرآن كی طرف جلب كرنے كا باعث بنے گا جبكہ اس منصوبے كے مخالفين اس قسم کی رنگين اشاعت كو قرآن كی عظمت میں كمی كا باعث قرار ديتے ہیں ۔
اسلامی شريعت كے استاد اور منصوبے كے مخالف ابتسام المحمدی كہتے ہیں كہ رنگين صفحات پر مشتمل قرآن كريم بچوں كے لیے كہانيوں پر مشتمل كتاب كی مانند نظر آئے گا ۔
1065988
نظرات بینندگان
captcha