بين الاقوامی گروپ : ميانمر بحران كا حل میڈيا كے مرہون منت ہے اگر میڈيا مسلمانوں پر ظلم و ستم كی تصاوير صحيح طور پر پيش كرے تو دنيا بھر كی رائے عامہ شديد متاثر ہو گی اور ايك نفسياتی ڈپلوميسی زور پكڑے گی اور اس طرح سے ميانمر حكومت مسلمانوں كے شہری حقوق تسليم كرنے پر مجبور ہو گی ۔