بعض عرب ممالك میں عيد فطر كل بروز اتوار كو منائی جائے گی

IQNA

بعض عرب ممالك میں عيد فطر كل بروز اتوار كو منائی جائے گی

12:57 - August 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2395606
بين الاقوامی گروپ : بعض عرب ممالك نے كل بروز اتوار بمطابق ۱۹ اگست كو عيد فطر منانے كا اعلان كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين ، سعودی عرب ، كويت ، اردن ، فلسطين اور امارات نے بروز آج ہفتے كے دن آخری روزے كا اعلان كيا ہے لہٰذا كل بروز اتوار بمطابق ۱۹ اقگست كو ان ممالك میں عيد فطر منائی جائے گی ۔
اس سے قبل سعودیہ كی امر بالمعروف كمیٹی نے اعلان كيا كہ سعودی عرب كے بعد كويت كی رؤيت ہلال كمیٹی نے بھی اتوار كے دن عيد منانے كا اعلان كيا ہے ۔
متحدہ عرب امارات نے بھی ماہرين نجوم كے مشورے سے كل عيد منانے كا اعلان كيا ہے ۔
1081310
نظرات بینندگان
captcha