بچوں اور جوانوں كا گروپ : پور معين نے نئے تعليمی سال سے قرآن كے خصوصی مدارس كے افتتاح كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : ان مدارس كے افتتاح میں ساخت و ساز كے مسائل سے ہٹ كر تبليغی اور بنيادی منصوبہ بندی پر توجہ دينی چاہيئے اور ان كی سرگرميوں كے معيار كو بہتر بنانے كے لیے غور و فكر كرنا چاہيئے۔