IQNA

23:53 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400984
بين الاقوامی گروپ : امريكہ میں فعال اسلامی تنظيموں نے ايك بيان كے ذريعے پاكستان میں قرآن كی توہين كے جرم میں پھانسی كی سزا پانے والے جوان كو معافی دينے كی اپيل كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «The American Muslim» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ گزشتہ ہفتے ايك ۱۱ يا ۱۶ سال كی مسيحی لڑكی نے قرآن كريم كو نذر آتش كيا ہے جس كے بعد اس لڑكی اور اس كی ماں كو پوليس والوں نے گرفتار كر ليا ہے ۔
اس لڑكی كی گرفتاری كی خبر تيزی سے خبر تيزی سے پورے میڈيا پر پھيل گئی جس كے بارے میں مختلف قسم كی قياس آرائياں ہونے لگیں اور بعض نے دعوی كيا ہے اس واقعے كے بارے میں ابھی تك كوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے ہیں ۔
1085957
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: