جرمنی كی "مونسٹر" اسلامی يونيورسٹی كی سرگرميوں پر ايك نظر

IQNA

جرمنی كی "مونسٹر" اسلامی يونيورسٹی كی سرگرميوں پر ايك نظر

21:04 - September 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2404323
بين الاقوامی گروپ : جرمنی كے صوبے "نورڈراين وسٹفالن" كے پرائمری سكولوں میں پہلی مرتبہ اسلامی تعليمات كو تعليمی نصاب میں شامل كرنے كا فيصلہ كيا گيا ہے مگر یہ منصوبہ اساتيد كی كمی كی وجہ سے ۳۰۳۸ سكولوں میں سے صرف ۴۴ سكولوں میں اجرا كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآن كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جرمنی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے نيوز ميگزين كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سوشل ڈيموكریٹك جماعتوں كے اتحاد كی حكومت نے ايك قابل تحسين اقدام میں پہلی دفعہ صوبہ نورڈراين وسٹفالن كے پرائمری سكولوں میں دينی تعليم كو نصاب میں شامل كرنے كا فيصلہ كيا ہے مگر یہ منصوبہ اساتيد كی كمی كی وجہ سے ۳۰۳۸ سكولوں میں سے صرف ۴۴ سكولوں میں اجرا كيا جائے گا ، اور اس كے لیے اسلامی درسی كتابیں بھی تيار كی جارہی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر مسلسل كوشش میں ہے كہ اپنے تمام وسائل كو بروئے كار لاتے ہوئے ايران اور جرمنی كی يونيورسٹيوں كے درميان تعاون اور شيعہ تعليمات كا احيا كرے ۔
1089593
نظرات بینندگان
captcha