انڈونیشیا میں کامیاب باحجاب خواتین کی تجلیل

IQNA

انڈونیشیا میں کامیاب باحجاب خواتین کی تجلیل

23:54 - September 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2406103
بین الاقوامی گروپ : حجاب اور باحجاب خواتین کے بارے میں غلط تصورات کو دور کرنے کے لیے قرأت قرآن کریم ، ثقافتی اور علمی میدانوں می سرگرم خواتین کی تجلیل کی گئی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «OnIslam»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا ٹی وی کے سابق رپورٹر "روفی اکاشنتی" نے اعلان کیا : اس پروگرام کا ہدف اسلامی حجاب کے نئے اور متفاوت چہرے کا تعارف اور اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنا ہے ۔
واضح رہے کہ یہ مقابلے گزشتہ سال پہلی دفعہ انڈونیشیا میں منعقد کیے گئے ہیں او اس سال بھی مصر ، نائیجیریا ، آسٹریلیا ، جرمنی اور ملائشیا کی شرکت کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر منعقد کیے گئے ہیں
قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں کا فائنل راؤنڈ ۱۶ ستمبر کو منعقد کیاجائے گا ۔
1091312
نظرات بینندگان
captcha