ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «Peninsula»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نمائشیں اس تین اداروں کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہیں جن کا ہدف اسلامی ورثے کا تعارف کرانا اسی طرح اسلامی تہذہب کے سنہری دور میں مسلمانوں کے غیر معمولی اور فراموش شدہ علمی اور ثقافتی آثار کی شناخت کا موقع فراہم کرنا ہے ۔
واضح رہے کہ "۱۰۰۱ ایجادیں" اور "عربی بنیادیں" کے عناوین سے منقعد ہونے والی یہ دو نمائشیں اگلے ماہ اپنے کام کا آغاز کریں گی جن کے دوران ۷ سے ۱۷ ہجری کے زمانے میں مسلمانوں کے آثار کی نمائش کی جائی گی ۔
1092159