جامعۃ الازہر میں وہابی ازم كے نفوذ سے مصری پريشان

IQNA

جامعۃ الازہر میں وہابی ازم كے نفوذ سے مصری پريشان

16:58 - September 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2409105
بين الاقوامی : مصری عوام نے جامعۃ الازہر میں وہابيت كے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ كے خلاف قاہرہ میں مظاہرہ كيا ہے ۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے مصر كے عوام نے وزارت اوقاف كی عمارت كے سامنے مظاہرہ كر كے جامعۃ الازہر میں وہابيت كے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ كو مسترد كيا ہے عوام نے كہا ہے كہ وہابيت كے تند و نظريات كے مقابلے میں ميانہ رو اسلامی نظريات كو اپنانا چاہیے ۔ اور اس میں مسلمانوں كے اتحاد كو فروغ ملے گی ۔
ورنہ وہابيت ازم سے مسلمان ايك دوسرے سے دست و گريبان ہی رہیں گے ۔
1095227
نظرات بینندگان
captcha