ليبيا میں اسلامی حمايت يافتہ اميد وار وزير اعظم كے منصب پر فائز ہو گيا ۔

IQNA

ليبيا میں اسلامی حمايت يافتہ اميد وار وزير اعظم كے منصب پر فائز ہو گيا ۔

18:00 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410665
بين الاقوامی : ليبيا میں اسلامی پارٹيوں كا حمايت يافتہ اميد وار مصطفیٰ ابو شاقور وزير اعظم كے عہدے پر فائز ہو گيا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ليبيا میں اسلامی پارٹيوں كا نامزد اميد وار جناب مصطفٰی شاقور وزير اعظم كے منصب پر فائز ہو گيا ہے ۔
ابو شاقور كو 96 ووٹ ملے ہیں جب كے ان كے مخالف اميد وار محمود جبرمل كو 94 ووٹ ملے ہیں واضح رہے كہ انتخابات كے پہلے مرحلے میں جبر مل كو اپنے حريفوں پر برتری تھی ۔
1097397
نظرات بینندگان
captcha