قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے قرآنی كلچر كو فروغ ملے گا

IQNA

قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے قرآنی كلچر كو فروغ ملے گا

19:36 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411988
بين الاقوامی : برونٹی كے قاری قرآن نے كہا ہے كہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے قرآنی كلچر كو فروغ ملے گا۔
خبر رساں اداے ايكنا سے قرآنی مقابلوں میں شريك برونٹی كے قاری جناب حاجی الفخری بن الفخری بن حاجی يحيی نے كہا ہے كہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے قرآنی كلچر كو فروغ ملے گا اور اس الٰہی كتاب پر عمل كرنے كے زيادہ مواقع ملیں گے ۔
انہوں نے ان مقابلوں كے تعريف كرتے ہوئے كہا كہ یہ اعلٰی معيار كے تھے اور ان میں بہتر پوزيشن حاصل كرنے كی كوشش كروں گا انہوں نے كہا ہے كہ امريكہ میں اسلام اور رسول خدا (ص) كے خلاف بنائی جانے والی فلم میں مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ لہذا تمام مسلمانوں كو چاہیے كہ اس سازش كے خلاف رد عمل دكھائیں ۔
1097880

نظرات بینندگان
captcha