ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ (اليوم السابع) ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حماس نے اميد ظاہر كی: امريكا كے نو منتخب صدر بارك اوباما اپنی حكومت كے دوسرے دورے میں فلسطينيوں كے حقوق كی پاسداری كریں گے اور اسرائيل كی حمايت كو ختم كریں گے ۔
حماس كے ترجمان سامی ابوزہری نے ايك بيان میں اعلان كيا : یہ تحريك اوباما سے اميد ركھتی ہے كہ امريكہ فلسطين كے مقابل میں اپنی پاليسيوں كو تبديل كرے گا ۔
1133483