ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "afriscoop" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ سنيگال كے صدر ماكی سال اور اسلامی تعاون تنظيم كورس كے سربراہ نے ايك بيان ديا ہے كہ غزہ پر ڈھائے جانے والے ظلم بند كرو اور اسلامی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ اس علاقوں میں امن كی فضا قائم كرنے كی كوشش كریں۔
سنيگال وزرائے كونسل كی رپورٹ كے مطابق سنيگال كے صدر نے اسرائيلی وحشيانہ كاروائيوں پر انتہائی افسوس كا اظہار كيا ہے۔ اور فلسطينی عوام كی حمايت كے اعلان كے ساتھ ساتھ اسرائيل كے ان حملوں كی پرزور الفاظ میں مذمت كی۔
1139814