انگلينڈ كی "مدينہ" مسجد میں غير مسلم شہريوں كے لیے اسلام كا تعارف

IQNA

انگلينڈ كی "مدينہ" مسجد میں غير مسلم شہريوں كے لیے اسلام كا تعارف

23:49 - January 15, 2013
خبر کا کوڈ: 2480956
بين الاقوامی گروپ : انگلينڈ كے شہر "شيفيلڈ" میں واقع مسجد "مدينہ" میں برطانیہ كے غِر مسلم شہريوں كو اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں آشنائی فراہم كرنے كے لیے مختلف پروگراموں كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Postcode Gazette»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مدارس، يونيورسٹيوں ، تنظيموں اور كليساؤں سے تعلق ركھنے والے افراد مسجد كے ان پروگراموں میں شركت كے ذريعے اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں بيشتر معلومات حاصل كر سكتے ہیں ۔
مسجد كی انتظامیہ كے ركن "وحيد اختر" نے كہا : ان پروگراموں كے آغاز سے اب تك تقريبا ٦ ہزار سے زائد افراد نے مسجد كا دورہ كيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : گزشتہ سالوں كے دوران بھی ہفتے میں دو دن مسجد كے دروازوں كے غير مسلم افراد كے لیے كھولا جاتا تھا ۔
1171958
نظرات بینندگان
captcha