ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Madina Masjid»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ عيد ميلاد النبی(ص) كے موقع پر منعقد ہونے والی تقريبات میں پيغمر اسلام (ص) كی شخصيت ، ان كی تعليمات اور تبليغ اسلام میں رسول كريم (ص) كو پيش آنے والی مشكلات كے بارے میں خطابات كیے جائیں گے ۔
اس كے علاوہ پيغمبر ختمی مرتبت (ص) كے بارے میں قيصدہ سرائی اور نعت خوانی كی محفلیں بھی منعقد كی جائیں گی ۔
"مدينہ" مسجد میں نمازظہر كے بعد جشن كا آغاز كيا جائے گا ،جس كے بعدنمازی صفوں كی صورت میں ريلی نكالیں گے ۔
1171757