بين الاقوامی گروپ : ۱۴ جنوری كو لبنان كی اسلامی تحريك "حزب اللہ " نے ايك بيان جاری كرتے ہوئے پاكستان كے شہر كوئٹہ میں وہابی شدت پسندوں كی جانب سے شيعوں كے قتل عام كی پرزور مذمت كرتے ہوئے دہشت گردی كی اس كاروائی كو مسلمانوں كے درميان مذہبی فرقہ واريت كو ہوا دينے كی مذموم كوشش قرار ديا ہے ۔