یورپی عدالت کی جانب سے حکومت ہالینڈ کے خلاف بوسنیائی مسلمان کی شکایت کا جائزہ

IQNA

یورپی عدالت کی جانب سے حکومت ہالینڈ کے خلاف بوسنیائی مسلمان کی شکایت کا جائزہ

23:46 - January 19, 2013
خبر کا کوڈ: 2482782
بین الاقوامی گروپ : ہالینڈ کے اپیل کورٹ نے بوسنی نژاد مسلمان "حسن نوہانویج" کی جانب سے شہر "سربرنیٹسا" میں مقیم پناہ گزینوں کی جان و مال کے تحفظ میں حکومت کی کوتاہی کے خلاف درج شدہ شکایت کو انسانی حقوق کی یورپی عدالت میں بھیج دیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «romandie»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ ۲۰۱۱ میں ہالینڈ کے ایک اپیل کورٹ نے ہالینڈ کی حکومت کو سربتنیٹسا میں ۱۹۹۵ کے قتل عام میں ۳ مسلمانوں کی شہادت کا ذمہ دار ٹہرایا تھا لیکن حکومت نے عدالت کے اس فیصلے کو قبول کرنے سے انکار کر دیاتھا جس کے بعد گزشتہ روز ۱۸ جنوری کو اس کیس کا تیسراٹربیونل منعقد کیا گیا ہے ۔
اس پہلے بھی ۲۰۰۸ میں ایک عدالت نے حکومت پر ہالینڈ کے مسلمان فوجیوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا تھا ۔
1173991
نظرات بینندگان
captcha