ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے شام كی سركاری نيوز ايجنسی (سانا) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ شام كے صدر بشار اسد نے اردن كے سياسی كاركنوں ، وكلا ، ڈاكٹروں اور انجينئرز پر مشمتل ايك وفد كے ساتھ ملاقات كے دوران خيال ظاہر كيا : شام اسی طرح عرب دنيا كے دھڑكتے ہوئے دل كی مانند باقی رہے گا ۔
انہوں نے مزيد كہا : شام اپنی اقدار اور اہداف سے پيچھے نہیں ہٹے گا چاہئے ايسا دباؤ اورسازشیں كتنی ہی بڑھ جائیں جو نا صرف شام بلكہ پوری عرب دنيا كو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں ۔
1187151