قرآنی تعليما ت كی پيروی مسلمانوں كے درميان وحدت كا پيش خيمہ ہے : ماہاتير محمد

IQNA

قرآنی تعليما ت كی پيروی مسلمانوں كے درميان وحدت كا پيش خيمہ ہے : ماہاتير محمد

23:40 - March 05, 2013
خبر کا کوڈ: 2506870
بين الاقوامی گروپ : ملائيشيا كے سابق وزير اعظم "ماہاتير محمد" نے مسلمانوں كے درميان وحدت و يكجہتی كے پيش خيمے كے عنوان سے قرآنی تعليمات كی پيروی كے بارے میں گفتگو كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ «The Borneo Post» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ گزشتہ روز ۴ مارچ كو ملائيشيا كے سابق وزير اعظم نے كوالالمپور میں اسلامی اقتصاد و اتحاد عالمی كانفرنس كی افتتاحیہ تقريب سے خطاب كے دوران اس مطلب كی طرف اشارہ كيا ہے ۔
انہوں نے كہا : بعض اسلامی ممالك كے درميان رونما ہونے والے اختلافات كے سبب یہ ملك ايك دوسرے سے تعاون كرنے پر تيار نہیں ہیں اور یہ تفرقہ اور اختلاف اسلامی تعليمات كو پس پشت ڈالنے كا نتيجہ ہے ۔
1199112
نظرات بینندگان
captcha