بين الاقوامی گروپ : انگلش زبان میں آيت اللہ موسوی لاری كی كتابوں كے تراجم نے مغربی دنيا میں تشيع كی معرفی كے لیے بہت موثر كردار ادا كيا ہے ايك زمانے میں مغربی ممالك كی يونيورسٹيوں میں ان كی كتابیں تشيع كے تعارف كا تنہا منبع اور ماخذ تھیں جن كی طرف ان يونيورسٹيوں كے طلبا اور اساتيد مراجعہ كيا كرتے تھے ۔