بين الاقوامی گروپ : بحرين كی " اسلامی عمل " نامی تحريك كے رہنما "جعفر العلوی" نے اس بيان كے ساتھ كہ سعودی قابض فوجوں كے بحرين میں داخلے كے بعد سے اس ملك كے عوام كو وحشيانہ تشدد اور ظلم و ستم كا سامنا ہے زور ديا : آل خليفہ ، آل سعود اور امريكہ بحرين میں جاری انسانی جرائم كے ذمہ دارہ ہیں ۔