ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "صدری البلد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مذكورہ ہال جديدترين امكانات من جملہ فلموں كی نمائش كے لیے ال سی ڈی سكرينوں پر مشتمل ہے ۔
ہفتے میں ايك دن اس ہال میں قرآن و سنت كے علمی اعجاز كے بارے میں خصوصی سيمينار منعقد كیے جائیں گے ۔
بحيرہ كے گورنر مختار المحلاوی نے افتتاحیہ تقريب كے دوران سول سوسائٹی اور غير سركاری اداروں كی جانب سے رضاكارانہ طور پر میڈيكل ، سماجی ، دينی اور ثقافتی ميدانوں میں معاشرے كی خدمت كرنے پر زور ديا ہے ۔
1213182