ایکنا نیوز-مشاہدے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ قرآن کے نسخاجات 649-675 AD دور کے ہیں۔اور یہ کہ قرآنی نسخہ پیامبر اسلام کی وفات کے 20 سے 40 برس بعد لکھے گئے،قرآنی کوفی خط میں تحریر ہے جو حضرت علی (ع) کے حوالے سے مشہور ہے کیونکہ خلیفہ بننے کے بعد آپ نے اسلامی حکومت کا مرکز کوفہ منتقل کر دیا تھا۔