برطانیہ میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین نام بن گیا

IQNA

برطانیہ میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین نام بن گیا

15:40 - December 02, 2014
خبر کا کوڈ: 2614440
بین الاقوامی گروپ:2014 کو برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا

ایکنا نیوز- روزنامہ ٹایمز کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2014 میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا جو کہ گزشتہ برس سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں 29ویں نمبر پر تھا۔، الیوراور جیک بھی اہم ناموں میں شامل ہے اس کے علاوہ رواں برس پیدا ہونے والے بچوں کے سب سے زیادہ مقبول ناموں کی فہرست میں عمر، علی اور ابراہیم بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رواں برس پیدا ہونے والی بچیوں کے ناموں میں ’نور‘ بہت زیادہ مقبول ہے عیسایی ناموں میں یعقوب، نوح اور گابریل (جبرئیل) لڑکوں میں جبکہ  الیزابت ( زکریا نبی کی زوجہ) اور حوا اس سال یہ 29واں مقبول ترین نام رہا جبکہ ’’مریم‘‘ لڑکیوں کا 35واں مقبول ترین نام ہے۔

2614150

ٹیگس: نام ، محمد ، برطانیہ
نظرات بینندگان
captcha