پاکستان؛ ماہ صفر کے حوالے سے پانچ 5 روزہ مجالس عزاء کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ ماہ صفر کے حوالے سے پانچ 5 روزہ مجالس عزاء کا اہتمام

8:19 - December 03, 2014
خبر کا کوڈ: 2614570
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ امام رضا {ع} میں مجالس سے علامہ کاظم بہجتی خطاب کررہے ہیں

ایکنا نیوز- پاکستان بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی ماہ صفرکی مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہ صفر کی مجالس کے سلسلے میں کویٹہ کے علمدار روڑ میں امام بارگاہ امام رضا {ع} کی مجالس سے قم  سے آئےعلامہ کاظم بہجتی خطاب کررہے ہیں۔
سیرت و فضائل امام حسین اور جوانوں کی تربیت کے حوالے سے منعقدہ مجالس میں تمام جوانوں اور خواتین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
مجالس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق  ہر رات نو بجے ہوگا۔

 

ٹیگس: مجلس ، پاکستان ، صفر
نظرات بینندگان
captcha