ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے آران کے مطابق آزربایجان کے صدر الھام علیف نے اپنے فیملی کے ساتھ حیدر مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیں
مسجد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قفقاز کے مفتی اسماعیل بردی اف ، روسی مفتی اعظم الکساندر، میلیخ یودایو، یہودی سکالر اور دیگر اعلی مذہبی شخصیات شریک تھیں۔
حیدر مسجد قفقاز میں سب سے بڑی مسجد ہے جسکا رقبہ ۱۲ ہزار کیلو میٹر پر واقع ہے مسجد چار میناروں کے ساتھ خوبصورت فن معماری کا حسین نمونہ پیش کرتی ہے
مسجد کو سونے اور دیگر قیمتی پتھروں سے تزئین و آرائش کیا گیا ہے
خوبصورت اور حسین مسجد کا تعمیراتی منصوبہ اختتامی مراحل میں ہے ۔ دیواروں پر خوبصورتی سے آیات اور قرآنی کلمات تحریر ہیں ۔
2634895