ایکنا: فلسطین کے دفاع میں خواتین علما و مبلغان کی پہلی بین الاقوامی خواتین کانفرنس تئیس اپریل کو استنبول میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3518377 تاریخ اشاعت : 2025/04/25
ایکنا: استنبول کی تاریخی مسجد ایاصوفیہ کے گنبد سازی کو زلزلہ وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے مرمت سازی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518331 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: مدرسہ حفظ قرآن کریم استنبول نے بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآنی نسخہ شایع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517610 تاریخ اشاعت : 2024/12/10
ایکنا ( استنبول ) مسجد خرقه شریف استنبول میں ایک عبا موجود ہے جسکو رسول اکرم(ص) سے منسوب بتایا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ اس عبا کو اویس قرنی نے رسول گرامی کو ہدیہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514522 تاریخ اشاعت : 2023/06/26
ایکنا تھران- استنبول کی سانجیاکلار مسجد (Sancaklar Mosque) میدان میں واقع ہے اور مسجد کے صحن کے چاروں طرف اونچی دیواریں باہر کی افراتفری اور عوامی پارک کے پرامن ماحول کے درمیان ایک واضح سرحد کو ظاہر کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512974 تاریخ اشاعت : 2022/10/28
ترک باشندہ «نجیب فاضل قاراداغ» کام تسبیح سازی کے میدان میں دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ استنبول کے علاقے «باشاک شهر» میں انکا کارخانہ تسبیح سازی کے حوالے سے مشہور ہے اور دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں میں موجود تسبیح نجیب کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3501440 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
بین الاقوامی گروپ: آزربائجان کے صدر مملکت کی افتتاحی تقریب میں شرکت
خبر کا کوڈ: 2643657 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی خطاطی سیمینار بارہ تا سترہ ستمبر ترکی کے شہر استنبول میں منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1443329 تاریخ اشاعت : 2014/08/26