سان فرانسیسکو ؛ بسوں پر اسلام مخالف تبلیغات کا آغاز

IQNA

سان فرانسیسکو ؛ بسوں پر اسلام مخالف تبلیغات کا آغاز

8:38 - January 17, 2015
خبر کا کوڈ: 2716985
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تنظیم کے تعاون سے اسلام مخالف تبلیغات بسوں پر پوسٹر کے زریعے شروع کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «telesur»، کے مطابق سان فرانسیسکو میں بسوں پر ہٹلر کی تصاویر کے ساتھ ایسے جملے اسلام کے خلاف درج کیے گئے ہیں جس سے اسلام کو نازیوں سے تشبیہ دیا جاسکے
اسلام مخالف تبلیغات ،اسلام مخالف تنظیم «امریکن ڈیفنس فریڈم» کی جانب سے شروع کیا گیا ہے اور پوسٹروں پر لکھا ہے کہ یہودیوں سے نفرت قرآن کا حکم ہے
مذکورہ مہم پیرس واقعے کے بعد شروع ہوا ہے
سان فرانسیسکو ٹرانسپورٹ سیکریٹری کے مطابق بسوں پر تبلیغات ، اظھار رائے کی آزادی میں شمار ہوتا ہے
مذکورہ تنظیم اس سے پہلے بھی بسوں ،میٹرو ٹرینوں پرقرآن اور اسلام مخالف پروپگینڈہ اور مہم انجام دے چکی ہے۔

2712842

ٹیگس: بس ، تنظیم ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha