ایکنا نیوز-.ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق المجدد پاکستان ٹرسٹ اور خانہ فرہنگ حیدرآباد کے مشترکہ تعاون سے مقابلہ حسن قرآت اور مقابلہ حسن حفظ منعقد ہوا
اس قرآنی مقابلوں میں مکمل قرآن مجید، بیس اور دس پاروں کے حفظ میں ۳۵ قاری شریک تھے
مقابلوں میں دیگر قاریوں کے علاوہ «جامشورو» کے کئی طالبعلم،اساتذہ اور علماء کرام بھی شرکت کررہے تھے پروگرام میں حجتالاسلام حیدرعلی جوادی بھی تشریف فرما تھے
مقابلے میں مختلف مدارس جیسے
دارالعلوم احسن البرکات، مدرسه رکنالاسلام جامعه مجددیه هیرآباد، مدرسه گنج بخش فیض عالم، جامعه نورانیه تندو طیب، مدرسه لائٹ وی پبلک اسکول، مدرسه غلام حسین هدایتالله، مدرسه شمعالاسلام، جامعه عربیه تحفیظ القرآن حالیروڑ، اکیڈمی ایچ این، مدرسه ملتآباد، جامعه محمودیه لطیفآباد 11، جامعه ضیاءالعلوم قائدآباد اور قرآن المجدد اکیڈمی کے طلباء حصہ لے رہے تھے۔