ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے radio - canada، کے مطابق کیلگری کے شمال میں واقع مسجد میں موجود صورتحال کے تناظر میں اسلام کو بہتر طور پر پیش کرنے کے لیے اس نشست کا اہتمام کیا گیا تھا
اس کیمونٹی کے ایک ممبر سیما جمال کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس نشست کو ایک مثال بنائے تاکہ اگر کوئی اسلام کو جاننا اور پہچاننا چاہتا ہے تو ہمارے پاس آئے، ہم دل و جان سے ویلکم کریں گے اور اسلام کے بارے میں وضاحت کریں گے۔
گذشتہ ہفتے کو اسی علاقے میں ایک مسلمان خاتون کی توہین کی گئے اور بعد میں توہین کرنے والے معذرت خواہی پر مجبور ہوگئے تھے۔