لندن؛ میگزین «نسیم» کا نیا شمارہ انقلاب اسلامی کے موضوع پر شائع

IQNA

لندن؛ میگزین «نسیم» کا نیا شمارہ انقلاب اسلامی کے موضوع پر شائع

8:16 - February 13, 2015
خبر کا کوڈ: 2843135
بین الاقوامی گروپ: میگزین نسیم کا انسٹھواں شمارہ لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے چھپ چکا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے ic-el.com کے مطابق انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر نسیم میگزین کا نیا شمارہ اسلامی انقلاب کے موضوع پر شائع کیا گیا ہے۔
امام موسی صدر کا انقلاب پر مقالہ سمیت اس میگزین میں معروف رایٹروں کے مقالے شامل ہیں
میگزین میں داستان،انٹرویوز سمیت مختلف علمی اور تحقیقی تحریریں بھی قاریین کے استفادے کے لیے شامل کیے گیے ہیں۔

2831545

نظرات بینندگان
captcha