ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Lefigaro»، کے مطابق یورپی نسل پرست تنظیم کے لیڈر لوتس یاخمن نے اعلان کیا کہ انکی پارٹی انتخابات میں بھی حصہ لے گی
کوپن ہاگ واقعے کے دو دن بعد مظاہرے کی وجہ سے پگیڈا کے مظاہروں میں لوگوں کی خاصی تعداد شریک تھی گرچہ شارلی ابدو واقعے کے بعد ہونے والے مظاہروں کی نسبت اب بہت کم لوگ ان مظاہروں میں شرکت کرتے ہیں۔
اس وقت پچیس ہزار کے لگ بھگ لوگ پگیڈا کے مظاہروں میں شریک تھے۔ جبکہ انہیں دنوں جرمنی کے مختلف شہروں میں ایک لاکھ کے لگ بھگ پگیڈا کی مخالفت میں بھی لوگ مظاہروں میں شامل تھے۔