ایکنا: بہت سے لوگ جرمنی میں یہ خیال رکھتے ہیں کہ پاپ ویٹکن میں یورپ کے اجتماعی حالات سے چشم پوشی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518416 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: جرمن دارالحکومت میں مذہبی علامتوں کی آزادی کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518395 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: جرمن کتابخانوں میں چالیس ہزار عربی اسلامی خطاطی نسخے موجود ہیں جس سے یورپ اور میڈل ایسٹ میں رابطے کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518312 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
ایکنا: ڈویسبرگ شھر کی مسجد میں دھمکی آمیز ای میل کے پولیس نے مسجد بند کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517868 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: الازھر اسلامی مرکز نے جرمن شهر «ماگدبورگ» میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517678 تاریخ اشاعت : 2024/12/22
ایکنا: سال ۲۰۲۴ میں قرآنی مقابلے عالمی اسلامی فلاحی ادارے(OCII) کے تعاون سے ھمبرگ میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517290 تاریخ اشاعت : 2024/10/16
جرمن مترجم ایکنا سے؛
ایکنا: اسٹیفن(عبدالله) فریڈریش شفر کا کہنا تھا کہ ترجمہ قرآن میں ترجمے کا ہدف اور مخاطب کی نوعیت کا ادراک ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517201 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: زولینگن میں واقعے کے بعد جرمنی میں مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف اقدامات سخت کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517048 تاریخ اشاعت : 2024/09/06
ایکنا: سینکڑوں شیعوں نے نماز و دعا کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا اور فرینکفرٹ مسجد کی بندش پر اعتراض کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517043 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
آیتالله نوری همدانی:
ایکنا: آیت الله العظمی حسین نوری همدانی نے جرمن شھر ہمبرگ میں اسلامی مرکز اور ان سے وابستہ اداروں کی بندش کو بنیادی آزادی اور انسان حقوق سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516818 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے ھمبرگ میں جرمن حکام کی جانب سے اسلامی مرکز معطل کرنے کے فیصلے کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3516811 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا جرمنی : برلن میں تعلیمی کونسل نے اسکولوں میں ہر قسم کی فلسطینی علامات، پرچم یا مفلر پہننے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515118 تاریخ اشاعت : 2023/10/16
ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمنی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590 تاریخ اشاعت : 2023/07/09
ایکنا تھران: جرمن پولیس نے مسجد هانوفر میں آگ لگنے کی تحقیق شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514408 تاریخ اشاعت : 2023/06/02
تہران(ایکنا) جرمنی اسقف کانفرنس اور مسلم علما علما کونسل نے ایک نشست میں بین المذاہب گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی پر تشویش کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511393 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
بین الاقوامی گروپ: آنے والے پانچ سالوں میں جرمنی میں مسلم آبادی بیس ملین تک پہنچ جائے گی۔ سروے
خبر کا کوڈ: 3443314 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ:مسجد کے امام کو دہشت گردی ایکٹ کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3386167 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361194 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ:جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360922 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: مغربی جرمنی کے ویسٹ فالن علاقے میں ایک مسجد میں موجود اسلامی کتب کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 3354310 تاریخ اشاعت : 2015/08/31