جرمنی ؛ ریڈیو میں «تفسیر قرآن» پروگرام پیش کیا جائے گا

IQNA

جرمنی ؛ ریڈیو میں «تفسیر قرآن» پروگرام پیش کیا جائے گا

12:36 - February 28, 2015
خبر کا کوڈ: 2909736
بین الاقوامی گروپ: «القرآن مفسراً»،(تفسیر قرآن) پروگرام ،جرمنی میں مقیم مسلمانوں کے لئےچھ مارچ سے شروع کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «رصد»،کے مطابق چھ مارچ سے قرآنی پروگرام شروع ہوگا اور ہر جمعے کے دن مقامی وقت کے مطابق ۹:۵۵ پر یہ پروگرام نشر ہوگا
اس قرآنی پروگرام کے انچارج فیلی شتویل کا کہنا ہے : اس مختصر پروگرام میں منتخب قرآنی آیتوں کی تلاوت ہوگی اور تلاوت کے بعد مسلم اسکالر پانچ منٹ کی مدت میں آیتوں کی تفیسر اور تشریح پیش کریں گے
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے کو شروع کرنے کی تیاریوں میں ایک سال کا عرصہ لگا ہے اور اس پروگرام کا مقصد قرآنی پیغامات کو درست پیش کرنا اور مسلمانوں کو قرآنی تعلیمات سے بہترانداز میں آشنا کرانا ہے۔

2908582

ٹیگس: قرآن ، ریڈیو ، جرمنی
نظرات بینندگان
captcha