ایکنا نیوز- العام چینل کے مطابق صونے نینوا کے ایک سیکورٹی افیسر نے خبر دی کہ «حمو القدو» نامی مسجد کو موصل میں شہید کیا گیا ہے
یہ تاریخی مسجد «المیدان» کے علاقے میں موجود تھی
تین دن پہلے بھی «باب الجدید» کے علاقے میں داعش دہشت گردوں نے «شیخ محمد الاباریقی» کی تاریخی مسجد کو تباہ کیا تھا
مسجد «عبدالله چلبی بن محمد بن عبدالقادر» جو (محمد القدو) کے نام سے مشہور ہے سال 1880 کو تعمیر کی گئی تھی ۔