یونیسکو نے تصدیق کی؛
ایکنا عراق: عالمی ادارہ برائے تعلیمی و ثقافتی امور(یونیسکو) نے تصدیق کی ہے کہ جامع مسجد نوری میں چار نماز خانے اور وضو خانے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514833 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
بین الاقوامی گروپ: موصل سے حج پر جانے والوں کو مال اور بیوی بچے داعش کے پاس گروی رکھنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3355716 تاریخ اشاعت : 2015/09/01
بین الاقوامی گروپ: موصل شہر میں مختلف مساجد کے ائمہ جماعت کو داعش کے حق میں جعلی احادیث گھڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3345901 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ: داعش کے حکمنامے میں عید پر موصل میں تمام خوشیوں کی محفل کو حرام قرار دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3329018 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: داعش کے عناصر نے گولی مار کر سزا پر عمل کرکے امام جمعہ موصل کو قتل کردیا
خبر کا کوڈ: 3323284 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گردوں نے عثمانی دور کی ایک اور تاریخی مسجد کو موصل میں شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 2940416 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد عبدالوهاب الملا نے اپنے ایک پیغام میں داعش کی طرف سے عراق کے موصل میں موجودہ تاریخی میوزیم کو تباہ کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس صوبہ کے گورنر کی طرف سے اس سلسلہ میں رد عمل کو عراقی قوم کی توہین قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2914438 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہےکہ موصل شہر کو داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے شہر کے اندر کے حالات پوری طرح سازگارہیں-
خبر کا کوڈ: 2909831 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: مصری دارالافتاء نے داعش کی جانب سے تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ نے کھبی ایسا کام نہیں کیا
خبر کا کوڈ: 2909722 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ موصل شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، عراق سے دہشتگرد گروہ داعش کے وجود کا خاتمہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2670917 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ: موصل شہر کے تاجروں کو دھمکی دی گئی ہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے کی صورت میں، انہیں قتل کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2611878 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے کرد فوج کے ساتھ مل کر عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں واقع ڈیم سے داعش کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اس کا ایک بار پھر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1440679 تاریخ اشاعت : 2014/08/18