کویت ؛ مسجد الاقصی پر تسلط اور زیارت کا جائزہ لینے کے لیے نشست کا اہتمام

IQNA

کویت ؛ مسجد الاقصی پر تسلط اور زیارت کا جائزہ لینے کے لیے نشست کا اہتمام

10:29 - March 09, 2015
خبر کا کوڈ: 2953194
بین الاقوامی گروپ: اسلامی بین الاقوامی شرعی کونسل مسجد الاقصی کے حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کررہی ہے ۔

ایکنا نیوز: اینا نیوز کے مطابق بین الاقوامی شرعی کونسل،اسلامی تنظیم کانفرنس کے تعاون سے اپنی بائیسویں نشست میں مسجد الاقصی پر تسلط کے حوالے سے منعقد کرے گی
اس نشست کا اہتمام اردن کی درخواست پر منعقد کی جارہی ہے جو مسجد الاقصی کی زیارت اور صھیونی تسلط کا جایزہ لے گی
اردن کے وزیر اوقاف ھایل عبدالحفیظ کا کہنا ہے کہ اسلامی علماء کی مکرر درخواست کہ صھیونی تسلط کی حالت میں اس مسجد کی زیارت شرعی طور پر درست نہیں، اس مسئلے کا جایزہ لینے کے لیے اس نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے
انہوں نے کہا : اردن اس حوالے سے ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے
اس سے پہلے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری ایاد امین مدنی نے ۲۰۱۵ کے لیے قدس شریف کو عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت قرار دیا تھا اور لوگوں کو اس مسجد کی زیارت پر تاکید کی تھی.

2946920

ٹیگس: مسجد ، زیارت ، الاقصی
نظرات بینندگان
captcha