ایکنا: روزمرہ کاموں سے ہاتھ کھینچ لینا اور ایسے اعمال بجا لانا جو امام حسین علیہالسلام، اہل بیت علیہمالسلام اور اُن کے وفادار ساتھیوں کی معرفت کا سبب بنیں، تاسوعا و عاشورا کے دنوں میں ایک سچے شیعہ کے شایانِ شان بہترین عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518744 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: عراقی وزیرداخلہ کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کی سیکورٹی کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517922 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ذیقار یونیورسٹٰی عراق استاد ایکنا سے؛
ایکنا: ستار قاسم عبداللہ نے اربعین زیارت کے سماجی، سیاسی اور روحانی پہلوؤں پر گفتگو میں اس عظیم مذہبی واقعہ کو دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیا، جس میں ایک نئی اسلامی تہذیب کے قیام کا نوید موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516994 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا: عاشورہ کی زیارت کے موضوعات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس زیارت کے پانچ اہم شعبوں میں سلام، مصیبت کی شدت، امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں سے بیزاری، دعا اور حمد شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516717 تاریخ اشاعت : 2024/07/10
ایکنا: مدینہ شہر کے اندر اور حرم کے ارد گرد، زائرین کرام، اہم تاریخی مساجد اور مقامات مقدسہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516666 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا خصوصی
ایکنا: ان ایام میں حرمِ پاک میں مختلف قومیتوں، نسلوں سے تعلق رکھنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کو دیکھتے ہیں جو یہاں آکر عشق و محبت کا اظھار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516458 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
مَن زارَها عارِفا بِحَقِّها فَلَهُ الجَنَّةُ ؛
امام رضا عليه السلام :جو اسے (حضرت معصومه (س)) شناخت کے ساتھ زیارت کرے اس کا بدلہ جنت ہے. ( بحارالانوار،ج99، ص 265)
خبر کا کوڈ: 3516373 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ترکی کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق عبادت کے لیے آنے والوں اور ثقافتی مقاصد کے لیے ایا صوفیہ مسجد جانے والے غیر ملکیوں کے درمیان اب سے تفریق ہو جائے گی. نئے طریقہ کار کے مطابق زائرین مسجد میں نافذ کیو آر کوڈ سسٹم کو اپنے موبائل فون استعمال کرنے اور ہیڈ فون کی مدد سے 23 زبانوں میں معلومات بھیجنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515731 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
ایکنا تھران: صدقه دینا، غسل، زیارت حضرت رسول(ص) و امام حسین مجتبی(ع) «یا شدیدالقوی ...» اہم اعمال میں شامل ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514944 تاریخ اشاعت : 2023/09/14
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے سہولت پیدا کردی ہے کہ بہت سے لوگ جو کربلا نہیں جاسکے ہیں انکو جانے والے وہاں سے زیارت کرواتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514924 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
بین الاقوامی گروپ: نجف ائیرپورٹ انچارج کے مطابق کل سے لیکر چہلم تک نجف میں ایک ہزار ایک سو فلایٹ اتریں گی
خبر کا کوڈ: 3456199 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: اسلامی بین الاقوامی شرعی کونسل مسجد الاقصی کے حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2953194 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
بین الاقوامی گروپ: اہل سنت کی کتابوں میں قبر امام رضا (علیہ السلام) کی زیارت کی فضیلت میں روایتیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے بعض کو ہم یہاں پر نقل کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 2625071 تاریخ اشاعت : 2014/12/23