پاکستان کو کسی ملک کی جنگ میں حصہ نہیں لینا چاہیے :عمر ان خان

IQNA

پاکستان کو کسی ملک کی جنگ میں حصہ نہیں لینا چاہیے :عمر ان خان

13:08 - March 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3045229
بین الاقوامی گروپ:بیرونی مداخلت کی وجہ سے 10سال سے پاکستان فرقہ وارنہ مسائل کا سامنا کر رہاہے ۔

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہاہے کہ پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی جنگ میں حصہ نہیں لینا چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق عمرا ن خان نے کہاہے کہ پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی جنگ میں حصہ لینے کے بجائے پاکستان کو مذاکرات اور قیام امن کیلئے کلیدی کردارکرنا چاہئے

۔عمران خان کا کہناتھا کہ کیا دوسرے ملکوں کی جنگوں میں کود کر پاکستان نے مشکلیں نہیں اٹھائیں؟،10سال سے پاکستان فرقہ وارنہ مسائل کا سامنا کر رہاہے ۔

207311

ٹیگس: عمران ، خان ، مداخلت
نظرات بینندگان
captcha