آرمینیا؛ کتاب نمائش اور ہفت سین فاطمی دسترخوان کا اہتمام

IQNA

آرمینیا؛ کتاب نمائش اور ہفت سین فاطمی دسترخوان کا اہتمام

7:19 - March 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3049262
بین الاقوامی گروپ: نئے شمسی سال اور شهادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کی مناسبت سے رایزنی مرکز کے تعاون سے " ہفت سین دسترخوان فاطمی" کا اہتمام کیا گیا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی مرکز کے مطابق آرمینیا میں نوروز اور شهادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کی مناسبت سے روایتی " ہفت سین دسترخوان" اور مسجد کبود ایروان میں کتب نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

اس نمایش میں حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کی شخصیت اور زندگی کے بارے میں کتابیں موجود ھیں۔


یوم شہادت شهادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کے روز سے منعقدہ اس کتب نمایش میں فارسی، آرمنی ، عربی اور انگریزی وغیرہ میں کتابیں رکھی گئیں ہیں۔

3045202

 

 

ٹیگس: نمایش ، کتب ، دستر ، خوان
نظرات بینندگان
captcha