ایکنا نیوز- قفقاز مسلم نیوز کے مطابق شیخالاسلام الله شکور پاشازاده نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا ہے
کہ آل سعود آج یمن پر حملہ آور ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب صھیونی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا پہاڈ توڑا تو اس وقت عرب ممالک کہاں تھے ؟
انہوں نے کہا : یمن کے خلاف عرب اتحاد شرم کا باعث ہے اور یہ سب کچھ شدت پسندی کی علامت ہے۔