یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
یمن کی مسلح افواج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگ درحقیقت پوری امت کی جنگ ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اُسے بحیرۂ احمرمیں نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518673    تاریخ اشاعت : 2025/06/22

ایکنا: یمن ی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518654    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

رهبر انقلاب حجاج اور حج خدام سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج کی ظاہری ترکیب سیاسی جبکہ باطنی اجزا مضمون مکمل طور پر روحانی و عبادتی ہے، امت متحد ہوتی تو غزہ اور یمن جیسے سانحات پیش نہ آتے۔
خبر کا کوڈ: 3518428    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: دنیا کے مختف ممالک میں عالمی قدس ڈے پر عوام نے مظاہروں اور ریلیوں کی شکل میں فلسطین سے یکجہتی کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518241    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: قرآنی فاونڈیشن "نون" نے «وتواصوا بالحق» مہم عالمی قرآنی دن پر شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517911    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

ایکنا: «نون» نے فلسطینی جہادی تنظیموں کی کامیابی پر پیغام میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ثابت کیا کہ غاصب رژیم پر غلبہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517865    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

غزہ میں جنگ بندی؛
ایکنا: اسلامی تنظیموں، بالخصوص غزہ کے عوام، انصاراللہ یمن ، حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خصوصی شکریہ جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517820    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

یمنی سفیر ایکنا سے؛
ایکنا: ابراهیم الدیلمی کا کہنا تھا کہ مزاحمت کے حوالے سے ہمارا موقف ایمانی اور قرآی ہے اور دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517791    تاریخ اشاعت : 2025/01/12

ایکنا: صوبہ «صعده» میں بڑی تعداد میں یمن ی عوام نے صہیونی حملوں کے مقابل شام کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517643    تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: بڑی تعداد میں عوام نے صنعاء اور دیگر شہروں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517599    تاریخ اشاعت : 2024/12/08

ایکنا: عراق، فلسطین، شام، لبنان اردن اور یمن وغیرہ کے عوام نے ایرانی حملوں پر بیحد خوشی کا اظھار کیا اور سجدہ شکر بجا لائے۔
خبر کا کوڈ: 3517207    تاریخ اشاعت : 2024/10/03

ایکنا: انصارالله یمن کی جانب سے وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ جشن میلاد نبی اکرم(ص) گلیکسی لیڈر کشتی پر منایا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517111    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: یمن ی شهر صنعامیں نبی اکرم (ص) جشن کی تیاریوں کو کافی سراہا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517066    تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: عبدالملک الحوثی نے امت اسلامی کی بحرانی کیفیت پر گفتگو میں کہا کہ اس وقت سیرت النبی راہ نجات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517053    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: یمن میں قرآنی مراکز کے طلباء نے صیہونی اہلکاروں کی جانب سے توہین قرآن کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517027    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022    تاریخ اشاعت : 2024/09/01

ایکنا: ۷۲۱ قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی مجاهد فلسطینی، اسماعیل هنیه کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516873    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمن یوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: مفتی اعظم نے صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا والوں سے یمن ی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516780    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: حماس سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516774    تاریخ اشاعت : 2024/07/21