«هارورڈ» یونیورسٹی میں اسلامی کورس کا انعقاد

IQNA

«هارورڈ» یونیورسٹی میں اسلامی کورس کا انعقاد

10:43 - April 03, 2015
خبر کا کوڈ: 3079865
بین الاقوامی گروپ: امریکی یونیورسٹی میں اسلامی معارف کورس کا اہتمام کیاگیا ہے

ایکنا نیوز- امریکن یونیورسٹی ہارورڈ کی ویب سائیٹ کے مطابق اسلامی کورس کا اہتمام عربی،فارسی اور اردو زبانوں میں کیا جارہا ہے۔
اسلامی تعلیمات سے آشنائی کرانے کے لیے کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے
ہاروڈ یونیورسٹی کے شعبہ مذاہب  میں عیسائیت کے علاوہ اسلام شناسی اور دیگر مذاہب کے حوالے سے کورسز کا اہتمام کیا جارہا ہے
زیادہ تر کورسز کو عربی زبان میں رکھا گیا ہے تاکہ طلباء عربی زبان  بھی سیکھ سکے۔
عرفان اور فلسفے کا درس اسلامی موضوعات میں شامل ہے

ہارورڈ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے جہاں مذاہب کے حوالے سے بھی تحقیقی کام کیا جاتا ہے ۔

3079847

نظرات بینندگان
captcha