ایکنا نیوز- دختر محمد مصطفی (ص) ہمسر شیر خدا حضرت علی مرتضی (ع) مادر حسنین (ع) جناب فاطمہ زہرا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن میلاد کا آج سے آغاز سے ہورہا ہے
اشتہارات کے مطابق محافل جشن کا سلسلہ کچھ ہوں ہے۔
آٹھ اپریل امام بارگاہ امام رضا (ع)۔ نو اپریل مسجد خاتم الانبیاء (ص) اور امام بارگاہ فاطمیہ۔ دس اپریل امام بارگاہ نچاری۔ بارہ اپریل امام بارگاہ بیت الاحزان۔ تیرہ اپریل امام بارگاہ حسینی سید آباد (کویٹہ)
جشن پروگرام مقامی وقت کے مطابق نو بجے رات شروع ہوگا۔ ان پروگراموں میں تلاوت، منقبت اور تقاریر وغیرہ شامل ہیں ۔
تمام پیروان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔