ایکنا نیوز – تیونس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اگلے مہینے میں منعقعد ہورہے ہیں
قرآت کے شعبے کے علاوہ حفظ میں پندرہ پاروں کا حفظ شامل ہے اور اسمیں ایرانی کی نمایندگی رضا گلشاهی کریں گے
حفظ کل قرآن میں محمدعلی اسلامی مقابلوں میں شریک ہوں گے
گذشتہ سال محمود نوروزی اور پیمان ایازی ان مقابلوں میں شریک تھے جنمیں نوروزی تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے تھے
ان مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے قاری اور حافظ شرکت کرتے ہیں۔