ایکنا: الجزائر میں آن لائن قرآنی مرکز "مجازی قرائت قرآن" کا یادگاری ٹکٹ جاری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518533 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
قزوین میں؛
ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے ڈائریکٹر کے مطابق فیسٹیول اگلے ہفتے تک جاری رہے گا اور اس میں پچاس جوان شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518010 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517615 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: آستانہ عباسی کے تعاون سے نجف اشرف میں ہفتہ وار قرآت کلاسز منعقد کی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517377 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایکنا: رسول اکرم(ص) کی رحلت کی رات کی مناسبت سے سورہ محمد کی تلاوت کی مہم چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517018 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: الازهر کے تعاون سے طلبا کی قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یوم تلاوت قرآن مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517016 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
مصر کے نامور قاری شیخ محمد حمید السلکاوی نے وزیر اوقاف کی موجودگی میں جمعہ میں نادرست قرآت کی جس پر کافی اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515599 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایرانی سفیر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515040 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا کربلا: آستان عباسی کے تعاون سے کربلا جانے والے راستوں پر درست قرآن پڑھنے کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514886 تاریخ اشاعت : 2023/09/03
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مذہبی سیاحتی سفر کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3457177 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں علم قرآت اور اس متعلق قوانین سے بہتر آشنائی کے حوالے سے خصوصی علمیں نشستیں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 3390474 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں میں حافظ«موسی معتمدی»، ایران کی نمائندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3354311 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں ہر رات ایک پارے قرآن کی قرآت کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3319802 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں برترین معنی محور تلاوت ،صوت و لحن، تجوید، وقف و ابتدا، صحت قرائت اور بہترین جج کا اعلان اختتامی تقریب میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3304894 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں حسن قرآت کا بین الاقوامی پروگرام جمعیت القراء الشباب کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3248339 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی کے تعاون سے اتحاد اور قرآن کے موضوع پر قرآت مقابلہ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3158591 تاریخ اشاعت : 2015/04/17
بین الاقوامی گروپ: «رضا گلشاهی» اور «محمدعلی اسلامی» ایران کی نمایندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3133108 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
بین الاقوامی گروپ: «لاتهجروا القرآن»(قرآن کو ترک نہ کرو) پروگرام زائرین امام حسین(ع) کو قرآن کی جانب مائل کرانے کے لیے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2615303 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ: قرآن اور قرآت قرانی نشست کا اہتمام تبلیغات اور اسلام مک تھاٹ کالج کے شعبہ قرآت کے تعان سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2615159 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ: « صحیح تلاوت » کا پروگرام غیر عرب لوگوں کودرست قرآن سیکھانے کے لیے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1455942 تاریخ اشاعت : 2014/09/30