ایکنا نیوز-العالم چینل کے مطابق سعودی طیاروں کے حملوں میں ایک اسکول اور مسجد کو نشانہ بنایا گیا
علاقے کے لوگ منصور ہادی اور انکے حامی جو یمنی شہریت رکھتے ہوئے سعودی فوج کی غلامی کررہے ہیں کو ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں
یمن کی وزارت تعلیم نے اسکول پر حملے کی شدت مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے دعوے کو جھوٹ قرار دیا کہ اسکول میں اسلحہ رکھا گیا تھا
سعودی حملوں میں سینکڑوں خواتین اور بچے اب تک شہید ہوچکے ہیں
تعز شہر میں سب سے زیادی بچے اور خواتین ہلاک و زخمی ہوچکی ہیں جہاں سعودی طیاروں نے متعدد بار رہایشی علاقوں پر بمباری کی ہیں۔