جرمنی؛شدت پسندوں کی پہچان کے لیے نشست کا اہتمام

IQNA

جرمنی؛شدت پسندوں کی پہچان کے لیے نشست کا اہتمام

9:12 - April 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3147050
بین الاقوامی گروپ: «سلفی اور اسلام میں شدت پسندی» کے عنوان سے جرمنی کے مختلف شہروں میں نشست منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے berlin.icro،کے مطابق فریڈرش فاونڈیشن ایبرٹ (Friedrich-Ebert-Stiftung) جو سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سے وابستہ ہے(SPD)  کے تعاون سے جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلام میں شدت پسندی اور سلفی سوچ کے موضوع پر نشتوں کا آغاز کیا گیا ہے
نشستوں میں داخلے کے لیے دو یورو ٹکٹ مقرر ہے جو وایڈن(Weiden)، رگنسبورگ(Regensburg) و زولتسباخ ـ رُزِنبرگ(Sulzbach-Rosenberg)   میں اس وقت جاری ہیں۔
اسلام کی درست شکل، رسول اکرم  (ص) کے افکار، شیعہ اور سنی سوچ میں فرق کے موضوع پر قرآن کریم کے منظر سے اظھار خیال ہوں گے مذکورہ موضوعات پر ماہر اسلام
نفل کومارٹ (Nevfel Cumart) لیکچر دیں گے
کومارٹ اسلام میں سلفی سوچ، شدت پسندی کی جڑ، اوراسلام بالخصوص جرمنی میں اسکے اثرات اور خطرات پر خطاب کریں گے۔

3140659

ٹیگس: سلفی ، نشست ، اسلام ، جرمنی
نظرات بینندگان
captcha