سعودی عرب کو پہلا بڑا دھچکہ / یمن بارڈر پر سعودی شہزادہ ہلاک

IQNA

سعودی عرب کو پہلا بڑا دھچکہ / یمن بارڈر پر سعودی شہزادہ ہلاک

13:25 - April 16, 2015
خبر کا کوڈ: 3154515
بین الاقوامی گروپ: فهد بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعودگذشتہ رات سعودی بارڈر پر نشانہ بنا

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق یمن کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات سعودی شہزادہ جو یمن بارڈر کی صورتحال کا جائزہ لینے آیا تھا مجدعہ کے علاقے میں تین اہم افسروں سیمت مارا گیا ہے
سپتمبر نیٹ ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع اس خبر کی تائید کرنے سے گریز کررہی ہے مگر شاہی خاندان کے اکثر افراد شاہی محل میں تسلیت کہنے پہنچ گئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز یمنی عوامی فورسز نے سرحد پر واقع سعودی چیک پسٹ پر قبضہ کرلیا ہے
قبلیہ صخیہ کے جوانوں نے المنارہ چیک پوسٹ جہاں ائیر ڈیفنس اور جدید دفاعی سسٹم نصب ہے پر قبضہ کرلیا ہے اور بڑی تعداد میں اسلحے اور گولہ بارود کو قبضے میں لینے کی خبر بھی ملی ہے
دوسری جانب گذشتہ روز چالیس مصری فوجیوں کی ہلاکت ،زخمی اور قیدی بننےکی اطلاعات ملی ہیں جو دوفس کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

3152467

ٹیگس: مصر ، یمن ، سعودی ، شہزادہ
نظرات بینندگان
captcha