داعش ٹی وی چینل کا آغاز

IQNA

داعش ٹی وی چینل کا آغاز

12:21 - April 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3215564
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے رسمی طور پر موصل میں ٹی وی چینل نے کام شروع کردیا ہے

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق داعش اس ٹی وی چینل کے توسط سے اپنے افکار اور پیغامات منتقل کرنا چاہتی ہے

روسیا الیوم نے کرد چینل «رووداو» سے گفتگو میں کہا:  داعش کے دہشت گرد لاوڈاسپیکروں پر اعلان کررہے ہیں کہ عوام اس چینل کو دیکھنا شروع کریں
قابل ذکر ہے کہ داعش اسے سے پہلے سوشل میڈیا اور شام و عراق کے زیر تسلط علاقوں میں ریڈیو کے زریعے سے بھی تبلغ، ممبر سازی اور افکار کی ترویج پر کام کرتی رہی ہے۔

3214475

ٹیگس: داعش ، ٹی ، وی ، چینل
نظرات بینندگان
captcha